in

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، بڑی سیاسی شخصیت تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، بڑی سیاسی شخصیت تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دوسروں کی وکٹیں گرانے والوں کی اپنی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں ایک وقت تھا کہ جب دوسری جماعتوں کے اہم ترین رہنما تحریک انصاف میں جانے کے لئے پر تولتے تھے مگر اب واپسی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور تحریک انصاف کو ایک بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، اہم رہنما کو ساتھ ملا لیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ اڑانے کے لئے تیار ہے۔حاجی مظفر شجرہ کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ مریم نواز شریف کی کراچی آمد پر مظفر شجرہ باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ آج سے چند روز قبل پاکستان کے معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔اسی طرح 10 مارچ کو ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما اور سینیٹر بیرسٹر سیف جبکہ 9 مارچ کو پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ جب کہ دو روز قبل تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی  تھی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

پیلے زرد دانت صرف ایک منٹ میں موتی منہ سے بدبو بالکل ختم