وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔۔ نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ہلچل مچ گئی
وزیراعظم نے پارلیمنٹ (ڈائیٹ) تحلیل کر دی ۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات
رواں ماہ کے اختتام پر ہونے جارہے ہیں اور اس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کی ۔جبکہ جاپان کی برسرِ اقتدار جماعت نے
یوشی ہیڈے سوگا کو شنزو آبے کے بعد اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ تقریباً یقینی طور پر ملک کے اگلے وزیرِ اعظم بن جائیں گے۔گذشتہ ماہ شنزو آبے نے خراب صحت کی بنیاد پر اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔71 سالہ سوگا حالیہ انتظامیہ میں کابینہ کے چیف سیکرٹری کے عہدے پر تعینات ہیں اور کافی امکانات ہیں کہ وہ جیت جائیں گے۔وہ شنزو آبے کے بہت قریبی ساتھی ہیں اور امکان ہے کہ وہ ان کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے۔