in

وزیراعظم کو معطل کر دیا گیا

وزیراعظم کو معطل کر دیا گیا

موغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیر اعظم کو معطل کردیا ہے۔

صدر محمد عبدالله کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم معطل رہیں گے۔

صومالیہ میں امریکی سفارتخانہ کے مطابق صدر کا فیصلہ حکومت پر شب خون مارنے جیسا ہے، حکمران جماعت صومالیہ کے لیڈرز کشیدگی میں جلد از جلد کمی لائیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری

پی سی بی کی اہم ترین شخصیت نے استعفی دے دیا