in

وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، قوم دعائیں کرنے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے افسوسناک خبر ، قوم دعائیں کرنے لگی ۔

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ
کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر نے ملک کے سربراہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہو گئے ۔ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آ گیا ہے ۔ وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔ وزیراعظم نے دو روز پہلے ہی کورونا ویکسین لگوائی تھی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کو کورونا ہونے کی تصدیق کی ۔ دوسری طرفاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی شرح نمو 3 فیصد تک ہوگئی، پاکستان کی معیشت بحال ہو رہی ہے، معاشی ترقی کی شرح توقع سے زیادہ رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کی ہے جس کے تحت اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب ہر پاکستانی کو اپنی چھت میسر ہو گی، ماہانہ 5700قسط پر اپنا گھر حاصل کر یں، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اس چیز نے مجھے حاملہ کردیا۔۔اور 15 منٹوں میں بچہ پیدا ہوگیا لڑکی نے ایسی منطق اپنا لی