in

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا

میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کے دوران ان کا

کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا میچ خواہ کلکتہ ہو یا دبئی میں ہو ، مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے تو میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے ہفتے اور اتوار کو دبئی جا رہا ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پاکستان کو کامیابی ملے ، کھیل کو کھیل کے طور پر ہی لینا چاہیے اس کا جو بھی نتیجہ ہو قبول کرنا چاہیے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام تیار ی کر لیں ۔۔۔ چند گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کیاتب، اہی ہونے والی ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل