in

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،پنشن کی سہولت ختم ۔۔ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،پنشن کی سہولت ختم ۔۔ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں

خیبرپختونخوا کی جامعات کے نئے ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی جامعات

میں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے اب پیشن کی سہولت نہیں ہوگی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے پی نے تمام جامعات کو ہدایت

نامہ بھیج دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعات نئی بھرتیاں سرکاری کی بجائے اپنے پے سکیل کے مطابق کریں، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے زیر نگرانی انتظام اسکولوں

کی فیس بڑھائی جائے۔اعلامیہ کے مطابق موجودہ میڈیکل اور ہاؤس الاؤنس تبدیل کرکے صوبائی حکومت کی شرح پر لایا جائے۔ مرمت، سیکیورٹی اور دیگر اخراجات رہائش پذیر ملازمین سے لیے جائیں

۔خیال رہے کہ اپنے ایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا تھا کہ صوبے کی جامعات کا معیار تعلیم بہتر بنانے کے لیے سرگرم ہوں، مختلف امور پر کام بھی کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ صوبائی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ جامعات میں نئے اساتذہ بھی بھرتی کیے جائیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک 2 روز نہیں جناب ، حکومت پاکستان کا کل سے کتنے روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان ؟ جانیں

تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا