in

وہی ہوا جس کی توقع تھی۔۔مفتی عزیز بارے بڑی خبر آگئی

وہی ہوا جس کی توقع تھی۔۔مفتی عزیز بارے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے میں طالبعلم سے زکرنے والے ملزم عزیز الرحمان کو مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو پولیس نے کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا ۔ پولیس نے عدالت کو تفتیش سے آگاہ کیا اور ملزم کی ڈی این اے رپورٹ پیش کی ۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے ۔ پولیس نے مزید تفتیش کیلئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے پولیس کی درخواست پر ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی جس کے بعد اب ملزم کو دوبارہ 28 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ دوسری طرف سابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسو علالت کے باعث کوئٹہ کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ۔میر ہزار خان کھوسو 24 مارچ کو پاکستان کے 18 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے وہ ایک جج تھے آپ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس رہے ہیں اور آپ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اناللہ واناالیہ راجعون سابق وزیراعظم پاکستان انتقال کرگئے

بچے کی دوائی لینے آئی تو ڈاکٹر صاحب موبائل پرکیا دیکھ رہے تھے؟” خاتون نے روتے ہوئے کہانی سنا دی