in

وہ کونسا ملک ہوگا جہاں سب سے طویل ترین روزہ 23 گھنٹے 5 منٹ کا ہو گا،سب سے مختصر ترین روزہ کہاں ہو گا ؟

وہ کونسا ملک ہوگا جہاں سب سے طویل ترین روزہ 23 گھنٹے 5 منٹ کا ہو گا،سب سے مختصر ترین روزہ کہاں ہو گا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں رمضان المبارک کا ​آغاز ہو گیا ہے ، اس ماہ مبارک میں دین کی طرف سبھی مسلمان مائل ہو جاتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ دین کے رنگ میں رنگ جائیں ۔ رواں سال دنیا کا طویل ترین روزہ فن لینڈ وہ ملک ہوگا جہاں روزہ داروں کو 23 گھنٹے 5 منٹ کا روزہ رکھنا پڑے گا ، پھر سویڈن ، ناروے اور روس میں 20 گھنٹے 45 منٹ کا روزہ ہو گا ۔ اس کے بعد گرین لینڈ کے شہر نوک میں 19گھنٹے 57سیکنڈ کا ہوگا اور سب سے مختصر روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 11گھنٹے 20منٹ کا ہوگا جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجوک میں روزہ 19گھنٹے 56منٹ طویل ہوگا۔ پاکستان میں روزے کا دورانیہ 14گھنٹوں سے زائد ہو گا ۔ اس طرح ہرملک میں سحر و افطار کے وقت میں تبدیلی ہوتی ہے اور روزے دار اپنے مقامی وقت کے مطابق سحری وافطاری کا اہتمام کرتے ہیں ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔!!! خلیل الرحمان قمر کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر