in

وہ کیا چیز ہے جو خواتین مر د کو کبھی نہیں دے سکتیں ؟ چیلنج قبول ہے تو جواب دیں۔ پانچ سوال جن کا جواب آپ نہیں دے سکتے

پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟ جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا

سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جائے ؟ خاموشی اور اس کے علاوہ تیسرا اور اہم سوال یہ ہے کہ ایک دس فٹ گہرے تالاب میں ایک ہاتھی گر گیا تو اب وہ کیسے باہر آئے گا؟ اس کا درست جواب ہے گیلا ہوکر آئے گا۔چوتھا سوال بھی انتہائی دلچسپ ہے ایک لڑکے کو سو گلو آٹا پسوانا ہے لیکن باہر بہت تیز بارش شروع ہوجاتی ہے تو اب وہ کیسے پسوائے گا ؟ اس کا جواب یہ ہے جی بالکل اس کا جواب یہ ہے کہ آٹا پہلے ہی پسا ہوا ہوتا ہے ۔ پانچواں اور آخری سوال ایک دیوار کے اوپر ایک گیلی تو لیا ایک منٹ میں سو کھتی ہے بتائیں سو تولیے کتنی دیر میں سو کھے گئے ؟ جی اس کا جواب یہ ہے کہ ایک منٹ میں

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کل ہر تیسراشخص جوڑوں اور پٹھوں کے دردکا شکار ہے، مگرکیوں ادرک سے درد کا مکمل خاتمہ،صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

جب شہر کے امیر ترین شخص کی بیوی نے فقیر سے شادی کرلی ، قدرت کا ایسا انتقام کہ ہر کوئی ایسا عمل کرنے سے گھبرائے گا