in ,

وہ گاؤں جہاں کوئی ایک عورت بھی بیوہ نہیں، انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

وہ گاؤں جہاں کوئی ایک عورت بھی بیوہ نہیں، انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

ریاست مدھیا پردیش میں بسنے والا گونڈ قبیلہ ہے کہ جہاں کسی بھی خاتون کو بیوہ نہیں رہنے دیا جاتا، چاہے اس کی شادی اس

کے اپنے ہی پوتے سے کیوں نہ کرنا پڑے.اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس قبیلے کی روایت ہے کہ کوئی بھی خاتون بیوہ نہیں رہ سکتی

بیوہ ہونے کے بعد اس کی شادی کسی بھی موجود مرد سے کر دی جاتی ہے چاہے اس کا کوئی کزن ہو کوئی رشتے دار ہو ورنہ خاندان کے کسی بچے سے شادی کر دی جاتی ہے. اگر خاندان میں کوئی بچہ بھی دستیاب نہ ہو

تو اس صورت میں کسی دیگر خاندان کی خاتون بیوہ کو چاندی کی چوڑیوں کا تحفہ دیتی ہے اور اسے اپنے گھر لیجاتی ہے، اور یوں ایک کا خاوند دوسری کا بھی خاوند بن جاتا ہے

انہوں نے بتایا کہ یہ رسم سالوں سے چلتی رہی ہے اور لوگ اس پر عمل کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ اگر کسی کمسن بچے کی شادی اس کی دادی کے ساتھ ہوجائے تو بچے کو خاتون کا حقیقی خاوند سمجھا جاتا ہے اور اسے خاندان کے سربراہ کا درجہ بھی مل جاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عشق کی کارستانیاں

پشاور، کار میں کھڑی لڑکی شرٹ اتار کر کیا کرتی رہی؟ ویڈیو وائرل،بے حیائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے