in

ٹیکسی ڈرائیور دو سال تک میرے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا، جمائمہ خان بتاتے ہوئے رو پڑیں

ٹیکسی ڈرائیور دو سال تک میرے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا، جمائمہ خان بتاتے ہوئے رو پڑیں ۔۔۔۔لندن (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ سمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2 سال تک ہراساں کیا جاتا رہا اور یہ ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور

تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر برطانوی صحافی اور مصنف جوجو موئس نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’ میں حتمی طور پر یہ نہیں کہہ سکتی کی کوئی بھی مرد یہ واقعی سمجھ سکتا ہے کہ ہم (عورتیں) کس طرح اتنی کم عمری سے ہی اپنے خوف کو دبا کر رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’ میں نے 14 سال کی عمر سے اپنی چابیوں کو انگلیوں میں رکھا۔ میں اب تک جوتوں پر سے ہی کپڑے پہنتی ہوں کیونکہ میرے ذہن میں ہوتا ہے کہ مجھے بھاگنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے‘۔خاتون صحافی کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ ہاں !کتنے خوش قسمت لوگ ہیں جو پیدل چلنے کے خوف سے اوبر اور کیب کے اخراجات کو برداشت کرنے کے قابل ہوتے ہیں لیکن یہ سفر ہمیشہ محفوظ نہیں ہوتا۔ آپ نے کتنی مرتبہ مرد ڈرائیور سے خوف محسوس کیا؟ میرے پاس ایک ٹیکسی ڈرائیور تھا جس نے مجھے دو سال تک ہراساں کیا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زم زم کنویں میں 400فٹ اندر کیمرہ بھیجا تو پانی کا کیا معجزہ دیکھا

2 چھٹیوں کا اعلان! نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا