in

پانچ نہیں ، دس نہیں بلکہ پوری 14چھٹیاں پاکستانیوں کےلئے خوشخبری آگئی

پانچ نہیں ، دس نہیں بلکہ پوری 14چھٹیاں پاکستانیوں کےلئے خوشخبری آگئی

وفاقی حکومت نے 2022 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ، وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک

نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، جس کے مطابق سال 2022 میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا آغاز

5 فروری کو یوم کشمیر سےہو گا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کے لیے کم از کم 22 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلمان ملازم کو صرف ایک اختیاری چھٹی لینے کی

اجازت ہے جبکہ غیر مسلم کے لیے تین اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ تعطیلات کی فہرست یہ ہے۔5  فروری (ہفتہ)- یوم کشمیر23 مارچ (بدھ) یوم پاکستان یکم مئی (اتوار)  ، 3، 4 اور 5 مئی () عید الفطر اور، 9، 10، 11اور 12، جولائی () عیدالاضحی۔ اور اس کے علاوہ 14 اگست یوم آزادی،7، 8 اگست عاشورہ محرم،9 اکتوبر (منگل) عید میلاد،25 دسمبر   یوم قائد / کرسمس ڈے،26 دسمبر  کرسمس کے بعداگلا دن (صرف عیسائیوں کے لیے)واضح رہے کہ چاند ہونے اور نہ ہونے کے سبب تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟

تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان