پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ۔۔لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا
کروڑوں پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ، لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں ۔۔۔برطانیہ کے
ممتاز پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈان تریولز لمیٹڈ کے بانی چئیر مین میاں محمد یٰسین آج لندن میں مختصر علالت کے
بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ مولانا مودودی جب برطانیہ گئے تھے تو ان کی میزبانی کاشرف مرحوم ہی کو حاصل ہوا تھا۔ جنرل ضیاء الحق سے بھی ان کا قریبی تعلق تھا۔ وہ سینیٹر طارق چودھری پنجاب سکولز کے ٹرسٹی میاں خالد اور امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی بزنس مین مشتاق جاوید کے بڑے بھائی تھے۔