لاہور( ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 25 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 29 پیسے کمی سے چار ماہ
کی کم ترین سطح 163.90 پر آگئے۔