in

پاکستان کا ایسا علاقہ جو یورپ کی طرح‌ہے

جہاں پاکستان میں دوسری چیزیں ہیں جو عالمی سطح پر اس کی نیک نامی کا سبب بنتی ہیں وہی پر پاکستان میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جو کسی مغربی ملک کا نقشہ پیش کرتی ہے تفصیلات کے مطابق گجرات کے گاوں رسولپور پاکستان کا واحد ایسا گاؤں ہے جس میں

جرائم کی شرح صفر اور شرح خواندگی سو فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل گجرات کے گاوں رسولپور پاکستان کا وہ گاوں ہے جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے جبکہ اس گاوں کی گلیاں انتہائی صاف ستھری اور جانوروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھا جاتا ہے اس گاؤں کی خاص بات یہ ہے کہ رسالپور گاوں کے ہر شہری خواندہ ہے اور ہر بچے کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسکول جائے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گاوں میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کی تعداد اسکول میں تعلیم حاصل کرتی ہے جبکہ اور انتہائی حیرت انگیز بات کہ یہ گاؤں نشہ جیسی لعنت سے بالکل پاک ہے ۔ یہی اس گاوں کی خصوصیات ہیں جو اسے دوسرے گاؤں سے ممتاز کرتا ہے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلٹس کی قیمت میں سیڈان ڈی 20۔۔!! اب پاکستان میں ہوگی ہر کسی کی اپنی گاڑی، چینی کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

پاکستانی خبردار ۔۔! اگر آپ بھی روزانہ انڈے کھاتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ۔۔۔!ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی