in

پاکستان کا بڑا نقصان ، اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کا بڑا نقصان ، اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) اردو کے ممتاز فکشن نگار ، صحافی اور کالم نگار مسعود اشعر 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ مسعود اشعر کے انتقال

کی تصدیق ان کے داماد حسان نے کرتے ہوئے کہا کہ مسعود اشعر کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بی بلاک ڈی ایچ اے میں اد ا کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ مسعود اشعر کو ا دبی خدمات پر 2015 میں

ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا ، وہ بطور کالم نگار روزنامہ دنیا سے بھی وابستہ رہے تھے ۔ وہ بطور کالم نگار روزنامہ دنیا سے بھی وابستہ رہے تھے ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے غلط کام ثابت نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

طویل علالت کے بعد انتقال ، جمعیت علمائے اسلام (ف) شدید غم سے نڈھال