in

پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

نقاش کاظمی 22 فروری 1944ء کو بھارت کے شہر جون پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لسانیات، اردو ادب اور پولیٹیکل سائنسز میں ماسٹرز کیا تھا۔

نقاش کاظمی ”رنگِ سفر“، ”دامنِ گُل“ اور ”میراث“ کے مصنف تھے، جبکہ ان کا مجموعہ کلام چاندنی اور سمندر کے نام سے شائع ہوا۔ اردو کے معروف شاعر نقاش کاظمی کو صدارتی تمغہ حُسنِ کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔

مرحوم متحرک شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے یونیکیرینز اور آرٹس کونسل کراچی میں بھی اپنا فعال کردار ادا کیا تھا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شفقت محمود کے اعلان سے طلباء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

حکومت کا پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنیکا فیصلہ جلدی جلدی بنک سے رابطہ کر لیں