ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک اپنے کارناموں کی وجہ سے کچھ ہی وقت میں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
تھیں جنہوں نے بڑے بڑے سیاستدانوں کو بے نقاب کر کے اُن کے سیاہ کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کر دئیے تھے
تاہم اب ایک بڑی خاتون سیاستدان بھی بڑے گھ، ناؤنے کام میں ملوث نکلی ہیں۔ میڈیا
رپورٹس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر جوئے کا اڈہ پکڑ لیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے
مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر پر آن لائن جوئے کا کام کیا جارہا ہے۔پولیس نے نور شاہ کالونی میں سابق ایم پی
اے کے گھر پر چھاپہ م، ار کر وہاں سے 2 جواری گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں پیپلز پارٹی میر پور خاص سٹی کے صدر حنیف میمن کا بھتیجا عامر میمن بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ایم پی اے نے اپنا مکان کرائے پر دے رکھا تھا۔