اسلام آباد(آن لائن نیوز ویب) پاکستان کے بڑے شہر میں بیٹی نے باپ کی نعش قبر سے نکالی اور ۔۔۔! ایسا واقعہ پیش آیا کہ پولیس کو ہنگامی حرکت میں آنا پڑ گیا ۔۔۔۔بیٹی نے والد کی میت قبر سے نکال لی، شیخوپورہ میں بیٹی نے باپ کی میت کو فیصل آباد لے کر جانے کیلئے
قبر سے نکال لیا ، ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں باپ کی میت آبائی شہر لے جانے کے لیے بیٹی نے مرحوم والد کی میت کو قبر سے نکال لیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے ڈیرہ اعوان میں پیش آیا، میت کو تحویل میں لے کر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے باپ مختار کو چند روز قبل ہی انتقال کر گئے تھے جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں دفنایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بیٹی باپ کی میت کو فیصل آباد لے کر جانا چاہتی تھی، متوفی مختار احمد مزدوری کرتے تھے اور چند روز قبل ہی وفات پاگئے تھے۔ بیٹی نے والد کی میت قبر سے نکال لی، شیخوپورہ میں بیٹی نے باپ کی میت کو فیصل آباد لے کر جانے کیلئے قبر سے نکال لیا ، ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں باپ کی میت آبائی شہر لے جانے کے لیے بیٹی نے مرحوم والد نکی میت کو قبر سے نکال لیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے ڈیرہ اعوان میں پیش آیا، میت کو تحویل میں لے کر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔