in

پاکستان کے معروف اداکار انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کرگئے جن کی نمازہ جنازہ کل ادا کی جائے گی ۔

فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں کام کرنے والے اداکار نے ہٹ ڈرامہ پناہ میں اپنے کام سے شہرت حاصل کی۔آخری دفعہ آخری چٹان میں خوارزم شاہ کے کمانڈر کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ قاسم جلالی اور بختیار احمد کے تاریخی کاموں کا حصہ تھے لیکن مالی طور پر مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنے آخری سالوں میں انہوں نے آرٹس کونسل کے باہر جوتے پالش کرنا شروع کیے لیکن کسی نے بھی ان کی اس حالت میں مدد نہیں کی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک بار پھر تمام مستحق افراد کیلئے 12ہزارروپے کا اعلان،امدادی رقم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا