in

پشاور، کار میں کھڑی لڑکی شرٹ اتار کر موج مستی کرتی رہی، ویڈیو وائرل،بے حیائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پشاور، کار میں کھڑی لڑکی شرٹ اتار کر موج مستی کرتی رہی، ویڈیو وائرل،بے حیائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پشاور (نیوز ڈیسک) گذشتہ رات پشاور شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پر ایک لڑکی شرٹ اتار کر کار کے سن روف سے باہر نکل آئی اور موج مستی کرتی رہی، کئی رکشہ ڈرائیوروں نے اس کا کا پیچھا کرنا شروع کردیا جبکہ کئی لوگوں نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ۔ یہ ویڈیوز اب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کی نئی گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شرٹ اتار کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔ اس بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور لوگ اس واقع کی مذمت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل مسلسل کتنے دن بارشیں ہونگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی