in

پورا ملک بند ہو گا۔۔۔پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

پورا ملک بند ہو گا۔۔۔پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

قیمتیں کم نہ کیں تواشیائے خوردونوش کی ترسیل روکنے پر مجبور ہو جائیں گے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، سندھ میں ایک ہی وقت ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ٹائروں کی قیمتیں بھی

پہنچ سے دور ہو چکی ہیں ، گڈز ٹرانسپورٹ ٹیکس ،ڈیزل قیمتوں میں اضافےکی وجہ بحران کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق قیمتیں کم نہ ہونے کی صورت میں اشیائے خوردونوش کی ترسیل روکے جانے کا بھی امکان ہے۔جبکہ پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان آئندہ چند روز میں کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے دودھ اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی اشیا میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے جس نے عوام کو مزید مشکلات کا شکار کر دیا ہے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

آصف ذرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر