in

پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال کا اعلان تہلکہ خیز خبر آ گئی

پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال کا اعلان تہلکہ خیز خبر آ گئی

ایل پی جی کی قیمت میں دوسر ی بار اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر150 . . روپے فی کلو گرام ہوگئی ، گھریلو سلنڈر مزید 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو گرام اضافے سے ایلپی جی 150روپے فی کلو ، گھریلو سلنڈر 1770روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 6810 روپے کا ہو گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی پیدارواری اداروں کی گیس درآمد بند کرنے کی 6ماہ سے کی جانے والی سازش کامیاب ہو گئی ہے ۔30جون 2021کو مکمل ملک گیر ہڑتال کریں گے اور ملک بھر میں ایل پی جی کی سپلائی بند کر دی جائے گی ۔ دوسری جانب امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں پیڑول سستا ترین۔۔۔؟ قیمت جان کر پاکستانی خوشی سے اچھل پڑے۔

دس جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خاتون گرفتار ، وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں