in

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا ، عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا ، عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟

متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ یو اے ای

ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 22 مارچ کو شروع ہوگا، عیدالفطر 21 اپریل کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف

اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 22مارچ 2023 کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ماہ رمضان کے شروع ہونے کا حتمی اعلان چاند دیکھنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان چاند کی رویت کے بعد کیا جاتا ہے۔ممکنہ طور پر ملک بھر میں اس بار روزے مارچ کے آخر اور عید الفطر

اپریل کے اخر میں ہی مسلمانوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیوں کہ عید الفطر اور رمضان المبارک کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے

رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی مقررہ تاریخ سامنے

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آنے والے دنوں میں بارشیں نہیں بلکہ کیا ہونیوالا ہے؟

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟