آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جیس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ م ن ی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو م ب اش رت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ
لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے اسباب پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا جنرل کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔ علامات پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے۔ مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں ۔ نسخہ خاص فلفل سیاہ دو گرام زنجیل 3 گرام کندر، سعد کوفی ،جفت بلوط ،قسط شیریں ،مصطگی رومی ،فلفل دراز ہر ایک 5 گرام شہد خالص 7 گرام ترکیب تیاری ۔ تمام ادویات کو نہایت باریک کر کے شہد میں ملا کر حبوب بنا لیں ۔ ترکیب استعمال ۔ چھ گرام صبح اور شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ دوستو اب میں آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ م ن ی جو آتی ہے اس کا علاج بتانے والوں ہوں اوپر دیا گیا علاج بے وقت پیشاب کا تھا اور وہ بھی مثانے کی کمزوری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے . پیشاب کے قطروں کا علاج سفوف مولف 5 گرام کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ملا کر کھائیں پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں تو اس کے لئے بہترین علاج ہے پیشاب کے قطرے آنے کا اسباب ۔ کشرت اح ت ل ام ، قبض و گیس ، بادی اشیاء کا زیادہ استعمال ، م ش ت زن ی ، کثرت م ب اش رت وغیرہ پرہیز ۔ جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں ان کو ان چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے ثقیل اور بادی اشیاء ، گرم اور تلی ہوئی اشیاء اور ف ح ش مواد ۔