in

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گے انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!!پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گے پاکستان کے سیاسی میدان سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔۔۔۔۔کراچی (نیوز ڈیسک آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے

رکن صوبائی اسمبلی بشیر احمد ہالیپوٹو انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر احمد ہالیپوٹو انتقال کرگئے ہیں۔ بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70 بدین (1) سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ سندھ اسمبلی کی کمیٹی برائے مزدور اور انسانی وسائل کے ممبر بھی رہے ۔ ہالیپوٹو 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے حلقہ پی ایس 55 سے ایم پی اے بنے اور 2018 کے عام انتخابات میں پی ایس 70 بدین (1) سے دوبارہ منتخب ہوئے ۔ دوسری جانب کورونا وائرس کے حملوں میں بھی شدت آگئی ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 72افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید تین ہزار 270افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 935 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 33 ہزار 741 ہو گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عرب ملک میں سیاحوں کے سکون کے لیے وہ کام کروایا جانے لگا جو پچھلے 100 سالوں میں نہیں ہوا

ایسا اسلامی ملک جہاں لڑکیوں کی شادی باپ سے کروا دی جاتی ہے، لیکن کیوں؟وجہ جان کر پاؤں تلے زمین نکل جائےگی