in

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما ء انتقال کرگئے، پارٹی میں سوگ کا سماں

رحیم یار خان (ویب ڈیسک آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تین لاکھ پچانوے ہزار 185 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس میں مبتلا پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر کامران رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں ، محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کامران کئی روز سے شیخ زید ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے ۔ محکمۂ صحت کے مطابق ضلع بھر میں سابق ن لیگی ایم پی اے عمر جعفر سمیت 175سے زائد افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے ، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 185 ہو چکی ہے ، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 7 ہزار 985 تک جا پہنچی ہے ۔ جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ڈاکٹر کامران رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کامران کئی روز سے شیخ زید ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنوارے ہو جائیں تیار، شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے

یہ چیز میرے عزیز ۔۔۔!!! اب بچے اپنے ذاتی ملکیتی مکان سے بھی والدین کو بے دخل نہیں کرسکیں گے۔۔ عمران خان کاوالدین کے حقوق کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ