in

چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو الرٹ کردیا

نیوز ڈیسک آن لائن !ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں ، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے

گا ۔ جبکہ بارش کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوگا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت:اسکردو منفی 14، استور منفی 13، لہہ منفی 12، گوپس منفی11 ، بگروٹ منفی 09 ،ہنزہ ،سری نگر، اننت ناگ، کوئٹہ منفی 08 ،قلات ، گلگت ، پارا چنار ، مستونگ، زیارت منفی06 اور کالام میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ آج ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سند ھ میں شدید دھند چھا ۓ ر ہنے کا امکا ن ہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مو سم شدید سرد جب کہ ملک کے دیگر علا قوں میں مو سم سرد اور خشک رہے گا

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجلی کی کمی اب پوری ہوگی۔۔مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں۔۔ اپنے اپنے گنج چھپاؤ

شادی کے بعد لڑکیاں موٹی کیوں ہو جاتیں وہ باتیں جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں ہیں