in

چینی کی قیمتوں بارے صبح صبح بڑا اعلان کر دیا گیا

چینی کی قیمتوں بارے صبح صبح بڑا اعلان کر دیا گیا

حکومت نے ملک میں چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوار

نےا س حوالے سے باضابطہ طور پر جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔اور چھ لاکھ ٹن چینی منگوانے کا سوچا جا رہا ہے۔

جب کہ اس سلسلے میں صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ چینی کی درآمد ملک میں

چینی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے کی جائے گی، رواں سال گنے کی پیداوار زیادہ ہے اور چینی کی پیداوار بھی گزشتہ سال کی نسبت زائد متوقع ہے لیکن

شوگر ملز مالکان چینی کی پیداوار زائد کر چکے مگر ریلیز کم کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان ممکنہ طور پر منافع کے لیے چینی کی ریلیز کم کر رہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صرف 28منٹ میں ایسا کیاہوا کہ عامر لیاقت نے لودھراں کی 18سالہ لڑکی کو بیوی بنا لیا ، حیران کن خبر

طلباء تیاری پکڑ لیں ، تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی