in

چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ،خبر پڑھ کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اُٹھا

چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے ملک میں طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کو کم کرنے کے لیے ’’نئی حکمت عملی‘‘ وضع کی ہے۔چین کی ملک میں طلاق کےبڑھتے ہوئے رجحان کو کم کرنے کے لیے وضع کی گئی ’’نئی حکمت عملی‘‘ طلاق کے لیے وضع کردہ اسلامی طریقہ کار کے مطابق ہے۔رپورٹ کے مطابق کسی جوڑے کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کے بعد انہیں ایک ماہ ایک ساتھ رہ کر فیصلے پر نظرثانی کی ہدایت کی جاتی ہے جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آرہے ہیں۔آج سے چودہ سو سال پہلے وضع کردہ اسلامی اصولوں کے تحت بھی ایک طلاق کے بعد میاں بیوی اور ایک ساتھ رہنے کا حکم ہے تاکہ اس دوران دونوں میں تصفیہ کی کوئی راہ نکل سکے۔اسی ’’نئی‘‘ حکمت عملی کے باعث چین میں طلاق کی شرح 72 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔چین میں حالیہ برسوں کے دوران طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا تھا، صرف گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں دس لاکھ 10 ہزار طلاقیں رجسٹرڈ ہوئیں تھیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سبحان اللہ ۔۔ وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے۔۔قبر کی لمبائی 60،70نہیں بلکہ کتنے فٹ ہے؟جانیے تفصیل

یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی