in

ڈی آئی خان میں قبرستان میں کیا واقعات ہونے لگ گئے؟سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

ڈی آئی خان ( نیوز ڈیسک )ڈی آئی خان میں قبرستان میں کیا واقعات ہونے لگ گئے؟سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔ ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے ۔ جس کے بعد علاقہ مکینوں نے تشویشناک صورتحال

کو مدنظر رکھتے ہوئے قبرستانوں میں پہرے دینا شروع کر دیے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبر کھود کے مردہ غائب کر دیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہو چکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ ایس ایچ او ڈیرہ ٹاؤن کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں قبریں کھود کر مردے نکالے جانے کی شکایت ملی ہے ، مزید انکوائری کر رہے ہیں ۔ علاوہ ازیں ڈی آئی خان کے وائلڈ لائف پارک سے 3 ہرن چوری کر لیے گئے ۔ انچارج وائلڈ لائف پارک کے مطابق تین کالے ہرن رات کی تاریکی میں چرا لئے گئے ، چوری ہونے والے تین ہرن بیش قیمت تھے ۔ ایس ایچ او صدر نے بتایا کہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ لاشیں غائب ہونے کا واقعہ منگل کو سامنے آیا تھا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔ ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا وہ ضلع جہاں ایک ہی شخص بیک وقت ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او ، اور جج ہے ۔۔۔۔

دانت میں سوراخ بھی ہو تو وہ خود بخود بھر جائے گا ، بے پناہ درد اور اور ٹھنڈا گرم لگنے کا آسان ترین حل ، 15روپے میں ایسا نسخہ جسے بیچ کر آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں