in

کئی دلوں پر راج کرنے والی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ۔پاکستان کی اہم ترین شخصیت کا انتقال

کئی دلوں پر راج کرنے والی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ۔پاکستان کی اہم ترین شخصیت کا انتقال

معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین

سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے۔ طویل عرصے تک

ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور ریڈیو پروگرام بزمِ طلبہ کے پروڈیوسر بھی رہے۔اپنی خدمات کے سببیاور مہدی نے سیاسی، علمی اور ادبی حلقوں میں نام پیدا کیا۔ اور

یاور مہدی نے آرٹس کونسل کراچی کی ترقی میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔یاور مہدی نے بزمِ طلبہ کے ذریعے نوجوان شعرا اور ادیبوں کی تربیت کی، انہوں نے متعدد فنکار، شُعرا اور ادیب متعارف کروائے۔ اور

سینیٹر خوش بخت شجاعت، سینیٹر رضا ربانی، شاعرہ پروین شاکر، اسد اشرف ملک یاور مہدی کے شاگردوں میں شامل رہے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی