in

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کی موت نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا

بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا ،کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کی موت نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا ۔۔۔ رانی مکھر جی کی فلم ہچکی سے شہرت پانے والی ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کی وجہ گردے کا فیل ہونا بتایا جارہا ہے۔ لینا آچاریہ گزشتہ

تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں ۔ ممبئی: ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ کا ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کی وجہ گردے کا فیل ہونا بتایا جارہا ہے۔ لینا آچاریہ گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں۔ کچھ وقت پہلے ہی لینا کو ان کی ماں اپنا گردا ڈونیٹ کی تھی، لیکن اس کے بعد بھی ان کی جان نہیں بچ سکی۔ لینا آچاریہ دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھیں، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ لینا آچاریہ ’سیٹھ جی’ ’آپ کے آجانے سے’، میری ہانیکارک بیوی’ جیسے کئی ٹی وی شوز میں نظر آچکی ہیں۔ یہی نہیں، انہوں نے کئی فلموں اور ویب سیریز میں بھی کام کیا ہے، جن میں رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی’ بھی شامل ہے۔ لینا آچاریہ کے انتقال کی خبر سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ لینا آچاریہ کے ساتھ کام کرچکے فنکاروں نے ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پہلے خبریں تھیں کہ لینا آچاریہ کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے، لیکن بعد میں واضح ہوا کہ گردہ فیل ہونے کی وجہ سے لینا آچاریہ کے انتقال کی وجہ ہے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب اتنا بل دینا پڑے گا،پاور ڈویژن کے ہوشربا اعدادو شمار

چین میں ایک ساتھ 5سورج نکل آئے، منظر دیکھ کر ہر شخص دنگ رہ گیا