اب آپ ٹیکسی میں بیٹھیں تو بن ٹھن کر ٗ کیوں کہ ہو سکتا ہے ٹیکسی کے اسی سفر میں آپ کو آپ کا جیون ساتھی مل جائے . جی ہاں ایک نجی ٹیکسی سروس ’’کریم‘‘ کی طرف سے اپنے صارفین کیلئے یہ موقع فراہم کیا جا رہا ہے کہ ان کو گاڑی میں ’’رشتے والی آنٹی بھی مل سکتی ہیں جو آپ کو
آپ کی مرضی کی دلہن ملوانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں.گزشتہ روز جب اس نجی ٹیکسی کو استعمال کرنے والے صارفین سو کر اٹھے تو ان کے فون پر ایک میسج موجود تھا جس میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ آج ہو سکتا ہے جب وہ گاڑی منگوائیں تو اس کے اندر ’’رشتے والی آنٹی ‘‘ تفصیلات کے مطابق اب آپ ٹیکسی میں بیٹھیں تو بن ٹھن کر ٗ کیوں کہ ہو سکتا ہے ٹیکسی کے اسی سفر میں آپ کو آپ کا جیون ساتھی مل جائے . جی ہاں ایک نجی ٹیکسی سروس ’’کریم‘‘ کی طرف سے اپنے صارفین کیلئے یہ موقع فراہم کیا جارہا ہے کہ ان کو گاڑی میں ’’رشتے والی آنٹی بھی مل سکتی ہیں. جو آپ کو آپ کی مرضی کی دلہن ملوانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں گزشتہ روز جب اس نجی ٹیکسی کو استعمال کرنے والے صارفین سو کر اٹھے تو ان کے فون پر ایک میسج موجود تھا جس میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ آج ہو سکتا ہے جب وہ گاڑی منگوائیں تو اس کے اندر ’’رشتے والی آنٹی ‘‘ بھی موجود ہوں . بہت جلد یہ خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی اور اس کے ساتھ ساتھ نجی ٹیکسی کمپنی کی رائیڈز میں بھی اضافے کا سبب بنیبھی موجود ہوں . بہت جلد یہ خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی اور اس کے ساتھ ساتھ نجی ٹیکسی کمپنی کی رائیڈز میں بھی اضافے کا سبب بنی