in

کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے، رات گئے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے، رات گئے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں طوفانی بارش اور کراچی میں اربن فلڈ کے یش نظر سکولوں کے بارے میں بڑا

فیصلہ، شہر قائد میں متوقع طوفان کے پیش نظر کل متاثرہ علاقوں میں نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ اعلان چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی کی

جانب سے کیا گیا ہے۔ چیئرمین حیدرعلی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت کل پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رکھے جائیں گے۔انہوں نے اس ضمن میں کہا ہے کہ کراچی میں متوقع بارش اور طوفان

کے باعث متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین حیدر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ والدین کی پریشانی کو مد نظر رکھ کر

کیا گیا ہے۔ چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی نے واضح کیا ہے کہ جن اضلاع میں موسم ٹھیک ہے وہاں نجی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کل نماز جمعہ کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔تاریخ بدل دینے والا اعلان کردیا گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن بارے انتہائی افسوسناک اطلاعات