in

کورونا کے باعث لاک ڈائون، سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک میں دیکھا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظرلاک ڈاؤن جاری ہے،جس کے باعث دنیا کی نصف آبادی گھروں تک

محدود ہو گئی ہے۔ایسے میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس اور دیگر ویب سائٹس کےاستعمال میں بھی اضافہ ہواہے۔دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کےباعث لاک

ڈاؤن کیا گیا ہے۔ تاہم بھارت،اس دوران سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والوں کا ملک بن گیا ہے۔فحش مواد شائع کرنے والی ایک ویب سائٹ کےمطابق 24 مارچ کو ویب سائٹ پر بھارت سے آنے والا ٹریفک صرف 23 فیصد تھا لیکن چند ہی دنوں بعد 27 مارچ کو ویب سائٹ پربھارت سے آنے والا ٹریفک 95 فیصد تک پہنچ

گیا۔ویب سائٹ حکام نے بتایا کہ یکم اپریل کو بھی بھارت سے سائٹ پر ٹریفک کا تناسب 64 فیصد تھا۔حکام کے مطابق صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران فحش مواد دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے مگر بھارت میں یہ اضافہ سب سے زیادہ ہوا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

فلموں میں کام کے ایڈوانس پیسے لے کر مساجد کی تعمیر پر لگا دینے والا سلطان راہی :