in

”کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ“

”کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ“

کوٹلی (نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 31 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 31

اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند

رکھے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 31 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 31 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھے جائیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

30تاریخ تک مہلت۔۔ سرکاری و پرائیویٹ ملازمین کیلئے ڈیڈ لائن ۔۔

انتہائی تشویشناک خبر