in

کپتان کی قریبی شخصیت زندگی اور موت کی کشمش میں۔۔۔خبر نے تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زندگی اور موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے لیکن انسان کو ہر

وقت اپنی اور دوسروں کی صحت اور تندرستی کی دعا کرتے رہنا چاہیے کیوں کہ کوئی بھی لمحہ دعا کی قبولیت کا ہو سکتا ہے تفصیلات کے مطابق

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچنے پر طبعیت بگڑ گئی۔ جس کے بعد انہیں فوری آکسیجن سپورٹ دی گئی۔پاکستانی گلوکار فخر عالم نے وفاقی وزیر کی آکسیجن سپورٹ

پر تصویر شئیر کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نتھیا گلی پہنچے جہاں میرے دوست علی زیدی کی طبعیت بگڑ گئی اور ان کی آکسیجن سیچورشن انتہائی کم ہونے لگی۔انہوں نے کہا کہ ہم تقریبا 7 ہزار 500 فٹ کی

بلندی پر ہیں اور دو بار کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے علی زیدی کے پھیپھڑے اب پہلے جیسے نہیں رہے۔اس کے جواب میں علی زہدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان کی آکسیجن سیچوریشن (خون میں آکسیجن کی مقدار) 78 تک گر گئی تھی۔علی زیدی

نے بتایا کہ وہ اسلام آباد آ گئے ہیں اور بہتر محسوس کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خوش قسمتی سے سینیٹر محسن عزیز جو کچھ مہینے پہلے اس طرح کی علامات کا شکار ہوئے تھے، ان کے پاس

آکسیجن کنسنٹریٹر تھا جو ان کے بروقت کام آ گیا ہے۔یہاں پر یہ واضح رہے کہ انسان کے جسم میں موجود خون میں نارمل آکسیجن کی مقدار سو سے 95 فیصد پوتی ہے اور اگر یہ مقدار 92 فیصد سے نیچے آ جائے تو اسے پریشان کن سمجھا جاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حادثہ یا بیماری تو بہانہ ہے موت تو ایک دن آنی ہے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے حوالے سے افسوسناک خبر

چنگ چی میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے والے نوجوان گرفتار