in

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

ایٹاکاما (Atacama) نامی صحرا شمالی چلی میں موجود ہے اور دنیا کا خشک ترین خِطہ ہے۔یہ خطہ کئی ایسے علاقوں پر مشتمل ہے

جہاں تاریخ میں کبھی کوئی بارش ریکارڈ نہیں کی گئی۔اسی طرح ایٹاکاما کے ساتھ جُڑے اریکا شہر میں 59 سالوں میں 0.03 انچ بارش ہوئی

اور اس کے بعد 14 سالوں تک کوئی بارش نہیں ہوئی۔ ایٹاکاما میں موجود گاؤں دیہات کے لوگ پانی کے حصول کیلئے ایسی جالیاں استعمال کرتے ہیں جو دھند میں موجود پانی کے بخارات کو محفوظ کرلیتی ہیں۔

اس کے بعد دنیا کا دوسرا خشک اور گرم ترین علاقہ وادئِ موت (Death valley) ہے جو امریکا میں موجود ہے۔یہاں سرکاری ہدایت کے مطابق صبح 10 بجے کے بعد جانا منع ہے

کیونکہ گرمی کی وجہ سے تپش اتنی شدید ہوتی ہے کہ بندہ مر بھی سکتا ہے اور میلوں دور کوئی آبادی نہیں ہے جو فوراً مدد کو پہنچ سکے۔ یہاں سال میں صرف 1.96 انچ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون آشنا کے ساتھ بھاگ گئی، اور پھر

پاکستانیوں کا پسندیدہ اور انتہائی مشہور اداکار انتقال کر گیا