in

کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں M کا نشان بناتی ہیں؟اپنی شخصیت کا وہ راز جانیں جو آپ کی زندگی بدل دےگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں M کا نشان بناتی ہیں؟ جانیں ماہرین کے مطابق اس کا مطلب جو یقیناً آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے لوگ ہتھیلی پر موجود لکیروں کو اپنی قسمت سمجھتے ہیں، مختلف لکیریں کچھ خصوصیات کی جانب اشارہ کر رہی ہوتی ہیں۔ بہت سے لوگوں کی دونوں ہتھیلیاں ملائی جائیں تو اردو کے حرف ب بنتا ہے۔ تاہم بہت سے افراد کے ہاتھوں

پر لکیروں سے M کا نشان بن رہا ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کے مطابق ایسے افراد بہت خاص لوگ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ الہامی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور کسی بھی کاروبار کے لیے بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہیں۔ چونکہ یہ لوگ الہامی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور دوسروں کے ارادے بھانپنے کی خصوصیت بھی رکھتے ہیں۔ یہ باآسانی لوگوں کے جھوٹ اور دھوکے کو پکڑ لیتے ہیں۔ وہ خواتین جن کی ہتھیلی میں M کا نشان موجود ہو وہ اس نشان والے مردوں سے زیادہ الہامی ہوتی ہیں۔ اور اگر میاں بیوی دونوں کے ہاتھ میں یہ نشان ہو تو بیوی کی شخصیت غالب ہوتی ہے۔ ان لوگوں کی یہ طاقت ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ہر ضروری تبدیلی لا سکیں اس لیے یہ لوگ زندگی میں زیادہ مواقع حاصل کرتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈیا میں شادی کی انوکھی رسم

غیروں کے اشاروں پر چلنے کا نتیجہ