in

“گیدڑ انسانوں پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے والے ہیں” ماہرین نے خبردار کر دیا

“گیدڑ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے والے ہیں” ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )گیڈر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار ، ماہرین نے خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے

انتباہ کیا ہے کہ گولڈن گیڈر برطانیہ پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے والے ہیں اور ان کی آبادی میں اس وقت بڑی تیزی کیساتھ

اضافہ ہو رہا ہے بڑھتی آبادی برطانیہ کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے اور وہ کچھ ہی عرصے میں برطانیہ پر حملہ کرنے والے ہیں ۔ ماہرین

کا کہنا تھا کہ گیڈر میں بہت سی بیماریاں ہوتی ہیں جن میں سے 16بیماریاں انسان میں منتقل ہو سکتی ہیں ، یہ دن میں تین بار بھونکتے ہیں یہاں

تک کہ گرجا گھروں کی گھنٹیاں یا جہاز کے ہارن سن کر بھی بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق گولڈن گیڈر کا اصل علاقہ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ ہے جبکہ یہ اب یورپ میں نظر آنا شروع ہو چکے ہیں ،یہ فرانس ، آسٹریا ، جرمنی ناروے اور اٹلی میں پہنچ گئے ہیں ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

انا للہ واانا الیہ راجعون پاکستان کرکٹ کا بڑا نام اچانک مداحوں کو ہمیشہ کیلئے روتا چھوڑ گیا