ہر پاکستانی کی خوہش پوری ہو گئی۔۔۔گریڈ 1سے 16تک ملازمین کیلئے وہ
خوشخبری آگئی جس کا شدت سے انتظار تھا
گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان ، سالانہ حج پر بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دی ہے ، قرعہ
اندازی کے ذریعےسالانہ ایک خوش نصیب ملازم کو حج کی سعادت نصیب ہو سکے گی ، یونیورسٹی سرکاری سطح پر حج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی ۔ خوش نصیب امیدوار کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا ۔ قرعہ اندازی میں نکلنے والے امیدوار کے ساتھ کورنگ امیدوار کا نام بھی نکالا جائے گا۔پہلے امیدوار کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں دوسرے امیدوار کو بھیجا جا سکے گا، دونوں امیدواروں کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں پہلے امیدوار کو پرائیویٹ حج کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا ، امیدوار کو سرکاری طور پر آنے والے خرچے کی رقم فراہم کی جائے گی، بقیہ رقم امیدوار خود ادا کرے گا۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں۔