in

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا؟اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔۔بڑی خبر

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا؟

اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔۔بڑی خبر

سرکاری دفاتر میں اوقات کار اور ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کردی گئی جس کا اطلاق

یکم جنوری سے ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سرکاری دفاتر میں پیر تا جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے3 بجے تک کام ہوگا جب کہ جمعہ کو دن 12 بجے

تک اوقات کار ہوں گے۔متحدہ عرب امارات میں اب ہفتہ وار تعطیل جمعہ ،ہفتے کی بجائے ہفتہ اور اتوار کو ہوگی۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ایسےافراد جو گھر سے کام کرنے کے اہل ہیں وہ جمعہ کو گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ْ

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انااللہ و انا علیہ راجعون ، شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر

ملک کی معروف شخصیت انتقال کر گئی