in

یا اللہ رحم فرما ۔۔ 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونے والا ہے؟پاکستانی تیار رہیں

یا اللہ رحم فرما ۔۔ 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونے والا ہے؟پاکستانی تیار رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یا اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فر ما دے ۔۔۔ یا اللہ مہربانی فرما ، 12اکتوبر کو پاکستان میں کیا ہونے

جا رہا ہے۔ انتہائی لرزہ خیز پیش گوئی ، پاکستانی تیار رہیں ۔۔۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر تک کراچی میں بارشیں ہوں گی جس سے شہر میں

اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پیر کے روز ہونے والی بارش پچھلے سسٹم کی باقیات تھی، 12 اکتوبر تک بارشوں سے کراچی

میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گلاب نامی طوفان بھارت کو ہٹ کر چکا ہے، لوئر سندھ اور بلوچستان میں بھی موسلا دھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔ گلاب کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی پر ہوں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز شہر قائد کے علاقے صدر میں

مائیکرو کلاڈ برسٹ ہوا تھا جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی تھی۔ صدر سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی۔ دوسری جانب ومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود نے اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ۔انہوں نے قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا کہ ’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے‘۔اظہر محمود نے لکھا کہ ’میرے پیارے والد محمد اسلم ساغر کا انتقال ہوگیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد اور مرحوم والدہ دوبارہ سے (عالم ارواح) میں ایک ہوجائیں گے۔انہوں نے اپنے والد کے لیے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے سب سے دعاوں کی اپیل کی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کب آتے تھے ، کب جاتے تھے ، ساتھ کون ہوتا تھا ؟ سابق گورنر زبیر عمر کی ویڈیو در اصل کس جگہ ریکارڈ کی گئی ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

روک سکو تو روک لو ۔۔ایک اور اہم ترین شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا