in

یا اللہ رحم ۔۔۔بارشوں کے بعد ایک اورطوفان کی پاکستان میں انٹری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

یا اللہ رحم ۔۔۔بارشوں کے بعد ایک اورطوفان کی پاکستان میں انٹری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

تیز گرد آلود ہوائیں سمندر میں طغیانی کا باعث بن گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی

بحیرہ عرب میں لہریں سوا سے ڈھائی میٹر بلند ہو رہی ہیں، کبھی کبھی سمندر میں لہریں 6 میٹر تک بھی بلند ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہی گیر آج رات تک سمندر میں

جاتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔خیال رہے کہ کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں آج شام تک چلنے کا امکان ہے، ہوائیں چلنے کی رفتار 35 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے،

شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوائیں 40 سے45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچل سکتی ہیں،اور ہواؤں کےجھکڑ کی رفتار کبھی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ بھی ہوسکتی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون!!!! پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماانتقال کر گئے

آمدِ رمضان مرحبا مرحبا!! ! پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟