in

یکم اکتوبر سے پورا ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔تمام سرکاری اور نجی ملازمین کی موجیں

یکم اکتوبر سے پورا ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔تمام سرکاری اور نجی ملازمین کی موجیں

 سرکاری اور نجی تمام ملازمین کے لیے 6 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق ایک سال

تاخیر سے شروع ہونے والی ورلڈ ایکسپو 2020 اگلے ماہ یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2022 تک

جاری رہے گی۔ایکسپو میں شہریوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے لیے  اس تاریخی موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے 6 تعطیلات کا

اعلان کیا ہے جو وہ ایکسپو کے دوران کسی بھی دن لے سکتے ہیں۔ولی عہد حمدان بن محمد راشد المکتوم نے کہا کہ سرکاری ملازمین ایکسپو سے آئیڈیاز لیں گے اور تجربات سے سیکھیں گے تاکہ

متحدہ عرب امارات کے آئندہ 50 سال کے اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔واضح رہے کہ دبئی میں ہونے والی عالمی ایکسپو میں بہترین عالمی برانڈز اپنی پروڈکٹس اور آئیڈیاز نمائش کے لیے پیش کرتے ہیں جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں سے سیاح متحدہ عرب امارات آتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق کرکٹر اظہر محمود کے گھر سے افسوسناک خبر

کب آتے تھے ، کب جاتے تھے ، ساتھ کون ہوتا تھا ؟ سابق گورنر زبیر عمر کی ویڈیو در اصل کس جگہ ریکارڈ کی گئی ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا