in

یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

معاشی پہیہ اور تیزی سے گھومے گا۔لیکن یہ سب کچھ ن لیگ کی طرح کی سرخی پاؤڈر والی ترقی نہیں ہے، یہ ایک مستحکم معیشت کی بنیاد ہے ۔ اپوزیشن کو بھی اس سے پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ یہ عوام کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا اجناس کی مناسب قیمت مقرر کرنے سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوا۔ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔امید ہے کہ ملکی مجموعی پیدوار کی 4فیصد شرح حاصل کرلی جائیگی۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے ۔ مارچ میں 3.2ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ریکارڈ کی گئی ۔ ہوسکتا ہے کہ سال کے اختتام تک اس سے بھی زیادہ گروتھ ہو۔وفاقی وزیر نے کہا اسٹیٹ بینک سے ہم کوئی پیسہ نہیں لے رہے۔ماضی کے لئے ہوئے قرضے ادا کررہے ہیں۔معاشی ترقی کے اچھے نمبرز پر اپوزیشن نے پروپیگنڈا کیا۔ن لیگ کے دور میں مصنوعی طریقے سے معیشت کو سنبھالا گیا۔ معاشی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ،خبر پڑھ کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اُٹھا

سابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان دراصل کس ملک کی شہزادی کے اکلوتے بیٹے ہیں ؟