in

یکم مارچ سے تعلیمی اداروں میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ،طلباء کے لئے بڑی خبر

یکم مارچ سے تعلیمی اداروں میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ،طلباء کے لئے بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے

سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے یکم مارچ سے سکولوں کے

اوقات کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے، یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہوسکتے ہیں، اس وقت سکولوں

کے اوقات کار صبح پونے 9 بجے سے پونے تین بجے تک ہیں، اس سلسلے میں محکمہ سکولزایجوکیشن نے اتھارٹیز سے بھی رائے مانگ لی ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک اور بڑی خوشخبری، ہر کوئی خوشی سے نہال

عامر لیاقت کو طوبی نے کس شخص کی وجہ سے چھوڑا؟ بڑا نام سامنے آگیا۔۔ نام جان کر ہر بندہ عامر لیاقت سے ہمدردی کرنے لگے گا