in

یکم مارچ سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟ 2 دن پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا گیا

یکم مارچ سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟ 2 دن پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان پیدا ہو

گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی پر بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کے اثرات پاکستان پر بھی ممکنہ

طور پر آئیں گے ، یکم مارچ سے عالمی منڈی میں پٹرول چھ ڈالر لیٹر اور ڈیزل

پانچ ڈالر فی لیٹر مہنگا ہواہے ، گزشتہ اعلان کا فرق اگر منتقل کیا گیا تو پاکستان میں پٹرول

کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ایسی صورت میں ڈیزل بھی 18 روپے مہنگا ہو سکتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟

معروف اداکارہ جاں بحق ہوگئی، مداح صدمے میں