in

یکم مارچ سے کن ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ ہونے جا رہا ہے ، پڑھیں خوشی کی خبر

یکم مارچ سے کن ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ ہونے جا رہا ہے ، پڑھیں خوشی کی خبر

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔یہ اضافہ

ڈسپیریٹی الاؤنس کی شکل میں دیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کے ڈسپیریٹی الاؤنس

میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کا اطلاق یکم مارچ سے گریڈ ایک

سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے ہوگا۔وزارت خزانہ نے اس حوالے سے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ

ایسے ملازمین جو پہلے سے 100 فیصد یا اس سے زیادہ الاؤنس لے رہے ہیں ان کو یہ الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے وزارت خزانہ نے وفاقی ملازمین کے ڈسپیریٹی الاؤنس میں اضافے کی منظوری دی تھی۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو بھی ہدایت کی تھی کہ وہ بھی اضافہ کریں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، یکم مارچ سے تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی

بڑا ریلیف ۔۔۔خصوصی پیکج متعارف پیٹرول اب کتنےروپے لیٹر ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی